: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام میں دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے حملے میں
84 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ شام کی فوج نے کل ایک بیان
جاری کر کے بتایا کہ حلب میں گزشتہ تین دنوں میں
دہشت گردوں کے بم اور راکٹ حملے میں 84 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں مارے گئے لوگوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔